3ھ
Appearance
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | -30ھ -20ھ -10ھ 0ھ 10ھ 20ھ 30ھ
|
سال: | 0ھ 1ھ 2ھ - 3ھ - 4ھ 5ھ 6ھ |
واقعات
[ترمیم]- رمضان—فروری/مارچ625ء: حضرت حفصہ بنت عمر ا رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجیت میں آئیں۔ آپ حضرت عمر بن خطاب کی صاحبزادی ہیں۔[1]
جنگیں
[ترمیم]غزوات
[ترمیم]سرایا
[ترمیم]ولادت
[ترمیم]- جمعرات15 رمضان/28 فروری625ء: حضرت حسن بن علی کی ولادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔[2]
وفیات
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے شہداء غزوہ احمد ملاحظہ کریں۔
- ابوسلمہ عبداللہ، ان کی والدہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی تھیں۔
- مصعب بن عمیر، غزورہ احد میں شہید ہوئے۔
- خارجہ بن زید بن ابی زبیر، ایفا۔
- حمزہ بن عبد المطلب، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا، جن کی نعش کا مثلہ کیا گيا۔