آیت تطہیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا ﴿ۚ33} ترجمہ: اللہ کا ارادہ بس یہی ہے ہر طرح کی ناپاکی کو اہل بیت ! آپ سے دور رکھے اور آپ کو ایسے پاکیزہ رکھے جیسے پاکیزہ رکھنے کا حق ہے۔

(قرآن: سورہ الاحزاب:33)۔[1]

علامہ حلی آیت تطہیر کے نزول کے بارے میں فرماتے ہیں: آیت تطہیر کا پنجتن اصحاب کساء کے بارے میں نازل ہونا متواترات میں سے ہے اور اس بارے میں کوئی شک نہیں کرتا مگر یہ کہ دشمن اور مطلب پرست شخص ہو۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قرآن: احزاب: 33
  2. نہج الحق و کشف الصدق، ص230۔