عصمت
![]() |
![]() |
کلیدی شخصیات
|
عصمت کے معانی بچا ہونا یا محفوظ و مصئون ہونے کے ہیں۔ جبکہ مذہبی لحاظ سے یہ ایک شیعی عقیدہ ہے جو فرشتوں انبیاء و رُسُل اور اماموں کی صفت ہے۔ اس عقیدے کے مطابق یہ ہستیاں گناہوں اور غلطیوں سے پاک ہیں۔[حوالہ درکار]
عصمت اہلسنت کے نزدیک[ترمیم]
عصمت نبی اور مَلک(فرشتوں)کا خاصہ ہے، کہ نبی اور فرشتہ کے سوا کوئی معصوم نہیں۔ اماموں کو انبیا کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی و بد دینی ہے۔ عصمت انبیا کے یہ معانی ہیں کہ اُن کے لیے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہو لیا، جس کے سبب اُن سے صدورِ گناہ شرعاً محال ہے۔ بخلاف ائمہ و اکابر اولیا، کہ اﷲ عزوجل اُنہیں محفوظ رکھتا ہے، اُن سے گناہ ہوتا نہیں، مگر ہو تو شرعاً محال بھی نہیں۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بہار شریعت ،جلد اول صفحہ 38،39مفتی محمد امجد علی اعظمی ناشر مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی