عبد الرحمان بن عقیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الرحمان بن عقیل
معلومات شخصیت

عبد الرحمان بن عقیل بن ابی طالب (وفات 61ھـ/ 680ء) امام حسین کے چچا زاد بھائی تھے اور کربلا کے شہداء میں سے تھے۔

نسب[ترمیم]

نام و نسب:عبد الرحمن بن عقیل ابن ابی طالببن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن غالب بن فهر بن مالك بن قریش بن كنانہ بن خزیمہ بن مدركہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔

آپکی والدہ ایک کنیز (ام ولد) تھیں اور آپ فاطمہ بنت اسد کے بیٹے نہیں تھے۔[1]

آپ کے والد عقیل بن ابی طالب اور چچا علی بن ابی طالب تھے۔

زندگی[ترمیم]

وفات[ترمیم]

آل ابوطالب میں سے پہلے شخص تھے جنہوں نے جنگ لڑی۔[2][3] 17 سواروں کو جہنم واصل کرنے کے بعد جب اشقیاء نے آپ کو ہر طرف سے گھیر لیا تو آپ پر سب نے اکٹھا حملہ کیا اور عثمان بن خالد بن اشیم جہنی اور بشر بن حوط ہمدانی قابضی نے آپ کو شہید کیا۔[2][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبری، تاریخ الطبری، ج 5، ص 469؛ الكامل فی التاریخ، ج1، ص581؛ محمدی ری شهری، موسوعة الإمام الحسین (ع)، ص 172- 173، ؛امالی شجری، ج1، ص 171.
  2. ^ ا ب أبصار العین فی أنصار الحسین - شیخ محمد السماوی - صفحة 92
  3. شرح الأخبار - قاضی نعمان مغربی - ج 3 - صفحة 195 وثق شدہ بتاریخ 24 جولائی 2017 در وے بیک مشین
  4. مقاتل الطالبیین - ابو الفرج اصفهانی - صفحة 61 وثق شدہ بتاریخ 30 اكتوبر 2013 در وے بیک مشین