یحییٰ بن یعمر
Jump to navigation
Jump to search
یحییٰ بن یعمر ابو سلیمان لیثی بصری عدوانى قرآن پر سب سے پہلے نقطہ لگانے والی شخصیت کا اعزاز رکھتے ہیں۔(المتوفی 129ھ/ 746ء)[1]
یحییٰ بن یعمر تابعی علما میں سے ایک ہیں حدیث فقہ اور لغات عرب کا گہرا علم رکھنے والے تھے نحو کا علم انہوں نے ابو الاسود الدولی سے حاصل کیا
عثمام، علی عمار ابو ذر اور ابو ہریرہ سے روایت کرتے تھے اور ان سے یحییٰ بن عقیل، عطا خراسانی قتادہ اور عکرمہ نے روایت کی۔
حجاج نے انہیں مرو کا قاضی بنایا عموما ایک گواہ اور قسم سے فیصلہ کر دیا کرتے تھے۔[2]