میمون بن مہران
Jump to navigation
Jump to search
میمون بن مہران الرقی ان کی کنیت ابو ایوب ہے۔ کبار علما اور ائمہ میں شمار ہوتا ہے۔ بنو نصر بن معاویہ سے ایک عورت نے انھیں کوفہ میں آزاد کرایا تھا، پھر وہیں پلے بڑھے پھر بعد میں الرقہ چلے گئے اور وہیں مقیم رہے، انہیں عمر بن عبدالعزیز نے انھیں وہاں کا گورنر بنا دیا۔ جب 107ھ (725ء-726ء) میں قبرص پر حملہ ہوا تو معاویہ بن ہشام بن عبد الملک کے ساتھ فوج کے قائدین میں سے تھے۔ ان کی وفات 116ھ یا 117 ھ میں ہوئی۔[1][2]