حبیبہ بنت ام حبیبہ
Appearance
حبیبہ بنت عبد اللہ بن حجير الأسديہ یہ بیٹی تھیں ام المؤمنين ام حبيبہ بنت ابی سفيان کی ان کے والد کا نام عبد اللہ بن جحش تھا انھوں نے اپنی والدہ ام المؤمنین کے ساتھ مدینہ ہجرت کی اور یہ حبشہ میں دوران ہجرت پیدا ہوئیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ، ابن حجر عسقلانی، جلد 8، صفحہ125، مکتبہ رحمانیہ، لاہور۔