رملہ بنت شیبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رملہ بنت شیبہ
رملہ بنت شیبہ بن ربیعہ بن عبد شمس القرشیہ العبشمیہ، ایک روایت کے مطابق ان کا نام رمیلہ تھا، ہند بنت عتبہ بن ربیعہ اور ابو حذیفہ بن عتبہ کی چچا زاد تھیں۔ قدیم الاسلام اور حضرت عثمان بن عفان کی زوجہ تھیں جبکہ ان کا نکاح حضرت رقیہ اور ام کلثوم کے بعد ہوا۔ ان کے والد غزوہ بدر میں کفار کی طرف سے شریک ہو کر مقتول ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أسد الغابہ مؤلف: أبو الحسن علی ابن الأثیر ،ناشر: دار الفكر بیروت