مندرجات کا رخ کریں

حبہ بنت ہلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبہ بنت ہلیل
معلومات شخصیت
شریک حیات قصی بن کلاب   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد مناف بن قصی ،  عبد العزىٰ بن قصی ،  عبد الدار بن قصی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حبہ بنت ہلیل کا تذکرہ، تاریخ کے اوراق کئی اہم وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ جس میں سب سے اہم یہ ہے حبہ بنت ہلیل جناب محمد رسول اللہ کی جدۂ امجد (پردادادیوں) میں سے ایک ہیں۔

مختصر تعارف

[ترمیم]

حبہ بنت ہلیل، کلاب بن مرہ بن کعب زوجہ فاطمہ بنت سعد بن بن سیل کی بہو یعنی قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب کی بیوی ہیں۔ حبہ، ہلیل بن حبشیہ بن سلول بن کعب عمرو الخزاعی کی بیٹی تھیں جو بنو خزاعہ سے تعلق رکھتے تھے اور کعبہ شریف کے متولی و سرپرست تھے۔ ہلیل بن حبشیہ کی وفات کے بعد خانۂ کعبہ کی کنجی اور سرپرستی حبہ بنت ہلیل کو ملی جو ان کے خواہش کے مطابق قصی بن کلاب بن مرہ کے حصے میں آئی اور وہ کعبہ شریف کے متولی اور سرپرست بن گئے۔

پیدائش

[ترمیم]

(400ء سے 540ء) چار سو عیسوی سے چار سو پچاس عیسوی کے درمیان میں ان کی پیدائش کا زمانہ ہے۔

محمد سے حبہ بنت ہلیل تک

[ترمیم]

محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی زوجہ حبہ بنت ہلیل۔

نانیہالی شجرہ

[ترمیم]

والدہ: آمنہ بنت وهب بن عبد مناف بن زهرة بن كلاب

قصی سے پہلے

[ترمیم]

قصي (نام، زید) بن كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر (نام، قيس) (وہ قريش ہیں) بن كنانة بن خزيمة بن مدركة (نام، عامر) بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان

عدنان تا اسماعیل

[ترمیم]

عدنان بن ہمیسغ بن سلامان بن عوص بن بوز بن قموال بن ابی بن عوّام بن ناشد بن حزا بن بلداس بن تدلاف بن طابخ بن جاحم بن ناحش بن ماخی بن عیفی بن عبقر بن عبید بن دعا بن حمدان بن سنبر بن یثربی بن نحزن بن یلجن بن ارعوے بن عیضی بن دیشان بن عیصر بن اقناد بن ابہام بن مقصی بن ناحث بن زارح بن شمّی بن مَزّی بن عوص بن عرّام بن قیدار بن اسماعیل

اولاد

[ترمیم]

حبہ بنت ہلیل کی چار اولاد ہیں۔ عبد الدار، عبد العزیٰ، عبد القصی اور عبد مناف۔

اہمیت

[ترمیم]

محمد بن عبد اللہ کی پردادی اور خانۂ کعبہ کی سرپرست اور متولی۔

وفات

[ترمیم]

(540 سے 500ء) چار سو پچاس سے پانچ سو عیسوی کے درمیان میں ان کی وفات ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
[1]
  1. تاریخ طبری، جلد ٦، محمدﷺ مکہ میں،ISBN 9781438423401