غساسنہ
Appearance
Ghassanid Kingdom الغساسنة | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
220–638 | |||||||
دار الحکومت | Jabiyah | ||||||
عمومی زبانیں | عربی زبان | ||||||
مذہب | مسیحیت (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، مشرقی کاتھولک کلیسیا، سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا) | ||||||
حکومت | Monarchy | ||||||
تاریخ | |||||||
• | 220 | ||||||
• | 638 | ||||||
|
غساسنہ یا بنو غسان ایک عرب گروہ تھا جو ازد قبیلہ سے تعلق رکھتا تھا۔ انھوں نے تیسری صدی عیسوی میں جنوب جزیرہ عرب سے شام وغیرہ کے علاقوں کی طرف گئے۔ وہاں جاکر یہ یونانیوں سے گھل مل گئے۔ انھوں نے جنگ یرموک میں بازنطینوں کا ساتھ دیا مگر مسلمانوں سے ایک زبردست شکست کھائی۔ جب جزیرہ عرب میں تھے تب عرب مشرکانہ مذہب کے پیروکار تھے اور جب وہاں سے گئے تو مسیحیت قبول کیا، پھر بعد ازا اسلام قبول کر گئے۔
زمرہ جات:
- غساسنہ
- 220ء کی تاسیسات
- 220ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- عرب شاہی سلاسل
- عرب قبائل
- قرون وسطی کی عرب شخصیات
- مشرق وسطی میں مسیحی گروہان
- قدیم عربی شخصیات
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- مسیحی ریاستیں