کوشیائی زبانیں
Appearance
کوشیائی زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم | شمال مشرقی افریقا |
لسانی درجہ بندی | افرو۔ایشیائی
|
ماقبل زبان | کوشیائی زبانیں |
ذیلی تقسیمیں |
|
رموزِ زبان | |
آیزو 639-2 / 5 | cus |
گلوٹولاگ | cush1243 |
![]() |
یہ افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانوں کو بولنے والے قرنِ افریقہ، یمن، صومالیہ، جبوتی، کینیا اور ایتھوپیا میں رہتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی زبان صومالی ہے۔ جو عربی سے بہت قریب ہے۔
ذیلی خاندان
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی == حوالہ جات ==