آل داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آل داؤد
Star of David.svg
ملکاسرائیل
یہوداہ
اصل گھراناقبیلہ یہوداہ
بانییہوداہ کا داؤد
آخری حکمرانیہوداہ کا صدقیاہ
خطاببادشاہ اسرائیل
بادشاہ یہوداہ

آل داؤد یا داؤدی خاندان سے مراد بادشاہ داؤد کی نسل کے وہ بادشاہ ہیں جن کا ذکر عبرانی بائبل اور نئے عہد نامے میں ہوا ہے۔ ان بادشاہوں نے مختلف ادوار میں حکومت کری۔