عرب پرچموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں عالم عرب کے پرچموں کی فہرست درج ہے۔

عرب پرچم میں عموماً سبز رنگ موجود ہوتا ہے جو اسلام کی علامت کے ساتھ ساتھ امن و شادابی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ عرب پرچموں میں مشترکہ رنگ سرخ، سیاہ، سفید اور سبز ہوتا ہے، جبکہ مشترکہ علامتوں میں ستارے، ہلال اور شہادت شامل ہیں۔

عرب کے قومی پرچم[ترمیم]

1962ء تا حال پرچم الجزائر
2002ء تا حال پرچم بحرین
2002ء تا حال پرچم اتحاد القمری
1977ء تا حال پرچم جبوتی
1984ء تا حال پرچم مصر
2008ء تا حال پرچم عراق
1928ء تا حال پرچم اردن
1961ء تا حال پرچم کویت
1943ء تا حال پرچم لبنان
2011ء تا حال پرچم لیبیا
1958ء تا حال پرچم موریتانیہ
1956ء تا حال پرچم مراکش
1970ء تا حال پرچم سلطنت عمان
1971ء تا حال پرچم قطر
1973ء تا حال پرچم سعودی عرب
1960ء تا حال پرچم صومالیہ
1970ء تا حال پرچم سوڈان
1980ء تا حال پرچم سوریہ
1831ء تا حال [1] پرچم تونس
1971ء تا حال پرچم UAE
1990ء تا حال پرچم یمن

عرب کے قدیم قومی پرچم[ترمیم]

پرچم دورانیہ استعمال وضاحت
1958 پرچم عرب اتحاد
1917-1920 پرچم عرب بغاوت
1972–1977 پرچم اتحاد عرب جمہوریات
1958-1972 پرچم متحدہ عرب جمہوریہ
1972-2002 پرچم State of Bahrain
1963-1975 پرچم ریاست اتحاد القمری
1975-1978 پرچم ریاست اتحاد القمری
1978-1992 پرچم Federal and Islamic Republic of Comoros
1992-1996 پرچم Federal and Islamic Republic of Comoros
1996-2001 پرچم Federal and Islamic Republic of Comoros
1922-1958 پرچم مملکت مصر
1924-1959 پرچم مملکت عراق
1959-1963 پرچم عراق
1963-1991 پرچم جمہوریہ عراق
1991-2004 پرچم جمہوریہ عراق
2004-2008 پرچم جمہوریہ عراق
1969–1972 پرچم Libyan Arab Republic
1977-2011 پرچم Libyan Arab Jamahiriya
1932-1934 پرچم سعودی عرب
1934-1938 پرچم سعودی عرب
1938-1973 پرچم سعودی عرب
1956-1970 پرچم سوڈان
1920 پرچم مملکت سوریہ
1932-1961 پرچم جمہوریہ سوریہ
1963-1972 پرچم سوریہ عرب جمہوریہ
1918-1923 پرچم مملکت متوکلیہ یمن
1923-1927 پرچم مملکت متوکلیہ یمن
1927–1962 پرچم مملکت متوکلیہ یمن
1962–1990 پرچم عربی یمنی جمہوریہ
1967–1990 پرچم عوامی جمہوری جمہوریہ یمن
1856-1896 پرچم سلطنت زنجبار
1963-1964 پرچم سلطنت زنجبار

عرب تنظیمیں[ترمیم]

پرچم دورانیہ استعمال وضاحت
پرچم جامعہ الدول العربيہ
پرچم تنظیم تعاون اسلامی
Flag مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک

داخلی و متنازع عرب عملداریاں[ترمیم]

پرچم دورانیہ استعمال وضاحت
1988-تا حال (متنازع) پرچم فلسطینی قومی عملداری
1976–تا حال پرچم صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
1996–تا حال پرچم صومالی لینڈ
پرچم سوریہ as claimed by the Syrian Arab Republic
پرچم سوریہ as claimed by the Syrian opposition

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Le Gouvernement Tunisien"۔ 13 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2008