ذوالفقار (تلوار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ذو الفقار علی بن ابی طالب کی مشہور تلوار کا نام۔ اس تلوار کو تاریخی طور پر تصاویر اور اسلامی پرچموں میں ایسی دو دھاری تلوار کے طوپر پر پیش کیا جاتا رہا ہے جس کی نوک قینچی نما ہوتی ہے۔ عام طور پر شیعہ اسلام میں اسے طلسمی اور ہلالی صورت والی تلوار کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ذو لفظ نسبت ہے اور فقار کا مطلب ہے دھار والی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ لا سيف الا ذوالفقار

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:مشہور تلواریں