سقطری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سقطری
Socotra satview.jpg
 

مقام
متناسقات 12°31′N 53°55′E / 12.51°N 53.92°E / 12.51; 53.92  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک Flag of Yemen.svg یمن
PortugueseFlag1385.svg پرتگیزی سلطنت (1506–1512)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سقوطرہ اور دیگر جزائر

سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں۔

ان جزائر کی قریباً تمام آبادی جزیرہ سقوطرہ پر رہتی ہے جس کا اہم ترین شہر حادیبو ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق 43 ہزار تھی۔ عبد الکری اور سمہا کی آبادی چند سو افراد پر مشتمل ہے جبکہ درسا مکمل طور پر غیر آباد ہے۔

جولائی 1999ء میں سقوطرہ میں نیا ہوائی اڈا تعمیر کیا گیا۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2023ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ سقطری في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2023ء.