دوسری چین-جاپانی جنگ
Appearance
دوسری چین-جاپانی جنگ (انگریزی: Second Sino-Japanese War) جمہوریہ چین اور سلطنت جاپان کے درمیان ایک عسکری تنازع تھا جو 7 جولائی، 1937ء سے شروع ہو کر 2 ستمبر، 1945ء تک جاری رہا۔ یہ 1937ء میں مارکو پولو پل واقعہ سے شروع ہوا جو جاپانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تنازع سے شروع ہو کر ایک جنگ میں تبدیل ہو گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- دوسری چین-جاپانی جنگ
- 1930ء کی دہائی کے تنازعات
- 1940ء کی دہائی کے تنازعات
- ایشیا میں چین مخالف جذبات
- جاپان کی جنگیں
- جاپان کے حملے
- جاپان میں 1930ء کی دہائی
- جمہوریہ چین (1912ء-1949ء)
- جمہوریہ چین کی جنگیں
- جمہوریہ چین کی عسکری تاریخ
- چین-جاپان عسکری تعلقات
- چین میں 1930ء کی دہائی
- چین میں 1940ء کی دہائی
- چین میں جاپان مخالف جذبات
- مذہبی بنیاد پر جنگیں
- ویتنام میں 1940ء کی دہائی
- جاپان میں 1940ء کی دہائی
- بین جنگی دور
- تاریخ اسلام
- تاریخ چین
- دوسری جنگ عظیم کی لڑائیاں اور کارروائیاں
- جہاد