مندرجات کا رخ کریں

دی واشنگٹن پوسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی واشنگٹن پوسٹ
”Democracy Dies in Darkness“
border
8 جون 2016ء کی تاریخ کا پہلا صفحہ
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکڈبلیو پی کمپنی ایل ایل سی
(ناش ہولڈنگز ایل ایل س)
(جیف بزوس)
بانیاسٹلسن ہوچنز
ناشرفریڈ ریان[1]
مدیرمارٹن بارون
عملۂ مصنفینتخمیناً 740 اخبار نویس[2]
آغازدسمبر 6، 1877؛ 146 سال قبل (1877-12-06)
زبانانگریزی
صدر دفتر
تعداد اشاعت
  • 474,767 روزانہ
  • 838,014 اتوار[4]
آئی ایس ایس این0190-8286
او سی سی ایل نمبر2269358
ویب سائٹwww.washingtonpost.com


دی واشنگٹن پوسٹ امریکا کے در الحکومت واشنگٹن ڈی سی سے شائع ہونے والا ایک روزنامہ اخبار ہے۔ یہ 6 دسمبر 1877ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔[5] اس اخبار کے زیادہ تر موضوعات امریکا کی قومی سیاست پر مبنی ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. روی سمیہ (2 ستمر 2014)۔ "Publisher of The Washington Post Will Resign"۔ دی نیویارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون، 2015 
  2. "Contact The Washington Post reporters, columnists and bloggers"۔ The Washington Post۔ 22 جنوری، 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. Achenbach, Joel (دسمبر 10، 2015)۔ "Hello, new Washington Post, home to tiny offices but big new ambitions"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 14، 2015 
  4. Total Circ for US Newspapers بذریعہ وے بیک مشین (آرکائیو شدہ 2013-05-03)
  5. "دی واشنگٹن پوسٹ – 134 سال پرانا"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ 6 دسمبر، 2011۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 20، 2016