سنادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شانگدو
Site of Xanadu
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
Ruins of Shangdu
مقامشانگدو، ژینگلان (شولون حوہ) پرچم، اندرونی منگولیا، چین
معیارثقافتی: ii, iii, iv, vi
حوالہ1389
کندہ کاری2020 (44 اجلاس)
علاقہ25,131.27 ha
بفر زون150,721.96 ha
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔42°21′35″N 116°10′45″E / 42.35972°N 116.17917°E / 42.35972; 116.17917
سنادو is located in اندرونی منگولیا
سنادو
شانگدو کا مقام
سنادو is located in چین
سنادو
سنادو (چین)
سنادو
چینی
ہانیو پنین Shàngdū
لغوی معنی Upper Capital

سنادو یا شانگدو یا کائے پنگ کے نام سے جانا گیا یہ شہر قبلائی خان کا موسم گرما کا دار الحکومت تھا۔ آج اس کے باقیات ڈولن کے شہر سے لگ بھگ 28 کلومیٹر شمال مغرب میں ہیں۔ مشہور سیاح مارکوپولو نے بھی اس شہر کا 1275ء میں دورہ کیا تھا اور اس کی شان و شوکت کا اظہار کیا۔ یہ چین کے صوبہ اندرونی منگولیا میں واقع ہے۔