ہیلونگجیانگ
Appearance
黑龙江省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 黑龙江省 (Hēilóngjiāng Shěng) |
• مخفف | 黑 (پنین: Hēi) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیلونگجیانگ Heilongjiang Province | |
وجہ تسمیہ | 黑 hēi—black 龙 lóng—dragon 江 jiāng—river "دریائے آمور" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ہاربن |
تقسیمات | 13 پریفیکچر، 130 کاؤنٹیاں، 1274 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | وانگ شیانکوئی |
• گورنر | لو ہاو (قائم مقام) |
رقبہ[1] | |
• کل | 454,800 کلومیٹر2 (175,600 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چھٹا |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 38,312,224 |
• درجہ | پندرھواں |
• کثافت | 84/کلومیٹر2 (220/میل مربع) |
• کثافت درجہ | اٹھائیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان: 95% مانچو: 3% کوریائی: 1% منگول: 0.4% ہوئی: 0.3% |
• زبانیں اور لہجے | شمال مشرقی مینڈارن, جیلو مینڈارن, جیاولیاو مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-23 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1.25 ٹریلین US$ 198.4 بلین (سولہواں) |
- فی کس | CNY 27,076 US$ 4,000 (سولہواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.808 (اعلی) (گیارھواں) |
ویب سائٹ | www |
ہیلونگجیانگ (Heilongjiang) (آسان چینی: 黑龙江 省، روایتی چینی: 黑龙江 省؛ پنین: Hēilóngjiāng Shěng) عوامی جمہوریہ چین کے شمال مشرقی حصے میں واقع ایک صوبہ ہے۔ "ہیلونگجیانگ" کے لفظی معنی سیاہ ڈریگن دریا کے ہیں۔
ہیلونگجیانگ کی سرحد جنوب میں جیلن اور مغرب میں اندرونی منگولیا سے جبکہ یہ یہ شمالی اور مشرق میں روس کے سرحد بھی سرحد رکھتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ہیلونگجیانگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
یہودی خود مختار اوبلاست اور خابارووسک کرائی (روس) | آمور اوبلاست (روس) | زابایکالسکی کرائی (روس) | ||
اندرونی منگولیا | ||||
ہیلونگجیانگ | ||||
پریمورسکی کرائی (روس) | جیلن |