شنسی
ظاہری ہیئت
| صوبہ شنسی Shanxi Province 山西省 | |
|---|---|
| صوبہ | |
| نام نقل نگاری | |
| • چینی | 山西省 (Shānxī Shěng) |
| • مخفف | آسان چینی: 晋; روایتی چینی: 晉 (پنین: Jìn) |
نقشہ محل وقوع صوبہ شنسی Shanxi Province | |
| وجہ تسمیہ | 山 shān - mountain 西 xī - مغرب "تائیہانگ پہاڑوں کے مغربی" |
| دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | تاییوان |
| تقسیمات | 11 پریفیکچر، 119 کاؤنٹیاں، 1388 ٹاؤن شپ |
| حکومت | |
| • سیکرٹری | یوان چونچنگ |
| • گورنر | لی شیوپینگ |
| رقبہ[1] | |
| • کل | 156,000 کلومیٹر2 (60,000 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | انیسواں |
| آبادی (2010)[2] | |
| • کل | 35,712,111 |
| • درجہ | اٹھارہواں |
| • کثافت | 230/کلومیٹر2 (590/میل مربع) |
| • کثافت درجہ | انیسواں |
| آبادیات | |
| • نسلی تشکیل | ہان - 99.7% ہوئی - 0.2% |
| • زبانیں اور لہجے | جن, ژوانگیوان مینڈارن, جیلو مینڈارن |
| آیزو 3166 رمز | CN-14 |
| خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1110.0 بلین US$ 176.2 بلین (اکیسواں) |
| - فی کس | CNY 26,283 US$ 3,883 (ستارہواں) |
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.800 (high) (چودھواں) |
| ویب سائٹ | www.shanxigov.cn (چینی) |
شنسی (Shanxi) (چینی: 山西؛ پنین: ⓘ) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمالی چین میں واقع ہے۔ نام شنسی کا مطلب "پہاڑ کے مغربی" ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Geography"۔ Shanxi Tourism Bureau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04