ژجیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
صوبہ ژجیانگ
Zhejiang Province

浙江省
صوبہ
نام transcription(s)
 • چینی 浙江省 (Zhèjiāng Shěng)
 • مخفف (پنین: Zhè)
 • وو Tsehkaon San
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگZhejiang Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ژجیانگ
Zhejiang Province
وجہ تسمیہ دریائے چیانتانگ کا قدیم نام
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ہانگژو
تقسیمات 11 پریفیکچر، 90 کاؤنٹیاں، 1570 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹری شیا باولونگ
 • گورنر لی چیانگ
رقبہ
 • کل 101,800 کلو میٹر2 (39,300 مربع میل)
رقبہ درجہ چھبیسواں
آبادی (2013)[1]
 • کل 54,890,000
 • درجہ دسواں
 • کثافت 540/کلو میٹر2 (1,400/مربع میل)
 • کثافت درجہ 8th
آبادیات
 • نسلی تشکیل ہان: 99.2%
شی: 0.4%
 • زبانیں اور لہجے وو, ہوئیژو, جیانگہوائی مینڈارن من نان
آیزو 3166 رمز CN-33
خام ملکی پیداوار (2013[2]) CNY 3.7568 ٹرلین
US$ 606.601 بلین (4th)
 - فی کس CNY 68,462
US$ 11,055 (پانچواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.841 (اعلی) (پانچواں)
ویب سائٹ www.zj.gov.cn
ژجیانگ
چینی 浙江

ژجیانگ (Zhejiang) (چینی: 浙江؛ پنین: اس آڈیو کے متعلق Zhèjiāng ) [3] عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ ژجیانگ کی سرحدیں شمال میں جیانگسو صوبہ اور بلدیہ شنگھائی سے ملتی ہیں۔ انہوئی صوبہ شمال مغرب میں، جیانگشی صوبہ مغرب میں اور جنوب میں فوجیان صوبہ جبکہ مشرق میں بحیرہ شرقی چین واقع ہے، جس کے پرے جاپان کے جزائر ریوکیو واقع ہیں۔۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. اخذ کردہ بتاریخ 4 August 2013. 
  2. Cite error: حوالہ بنام stat کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  3. Roberts، Edmund (1837). Embassy to the Eastern Courts of Cochin-China, Siam, and Muscat. New York: Harper & Brothers. صفحہ۔122. http://www.wdl.org/en/item/7317/view/1/122/. 

بیرونی روابط[ترمیم]