جیانگشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
صوبہ جیانگشی
Jiangxi Province

江西省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی 江西省 (Jiāngxī Shěng)
 • مخفف سادہ چینی: ; روایتی چینی: (پنین: Gàn
Kōm (Gan))
 • گان Kongsi
 • ہاکا پنیم Gong1 Si1 Sen3
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگشیJiangxi Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگشی
Jiangxi Province
متناسقات: 27°18′N 116°00′E / 27.3°N 116.0°E / 27.3; 116.0متناسقات: 27°18′N 116°00′E / 27.3°N 116.0°E / 27.3; 116.0
نام پر اِختَصار:
江南西; Jiāngnán Xī
"مغربی جیانگنان"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
نانچانگ
تقسیمات 11 پریفیکچر، 99 کاؤنٹیاں، 1549 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹری چیانگ ویی
 • گورنر لو شنشے
رقبہ
 • کل 166,900 کلو میٹر2 (64,400 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ اٹھارہواں
آبادی (2012)[1]
 • کل 45,000,000
 • درجہ بلحاظ آبادی تیرہواں
 • کثافت 270/کلو میٹر2 (700/مربع میل)
 • کثافت درجہ بلحاظ آبادی سولہواں
آبادیات
 • نسلی تشکیل ہان – 99.7%
شی – 0.2%
 • زبانیں اور لہجے گان, ہاکا, ہوئژو, وو, جیانگہوائی مینڈارن
Geocode 1806222[2]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata
آیزو 3166 رمز CN-36
خام ملکی پیداوار (2013) CNY 1.43 بلین
US$ 233.3 بلین (انیسواں)
 - فی کس CNY 31,778
US$ 5,184 (چوبیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.760 (متوسط) (پچیسواں)
ویب سائٹ http://www.jiangxi.gov.cn/
(چینی)

جیانگشی (Jiangxi) (چینی: 江西؛ پنین: اس آڈیو کے متعلق Jiāngxī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ مشرقی چین میں واقع ہے۔ اسکی سرحد شمال میں انہوئی، شمال مشرق میں ژجیانگ, مشرق میں فوجیان، جنوب میں گوانگڈونگ، مغرب میں ہونان اور شمال مغرب میں ہوبئی سے ملتی ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. اخذ کردہ بتاریخ 4 August 2013. 
  2. سے درآمد: GeoNames — اجازت نامہ: CC BY 3.0 Unported
  3. "www.ctoptravel.com". www.ctoptravel.com. اخذ کردہ بتاریخ 2012-12-24.