جیلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ جیلن
Jilin Province

吉林省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی 吉林省 (Jílín Shěng)
 • مخفف (پنین: Jí)
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلنJilin Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلن
Jilin Province
متناسقات: 43°42′N 126°12′E / 43.7°N 126.2°E / 43.7; 126.2متناسقات: 43°42′N 126°12′E / 43.7°N 126.2°E / 43.7; 126.2
نام پر ماخوذ girin ula, ایک مانچو جملہ معنی "دریا کے ساتھ"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
چانگچون
تقسیمات 9 پریفیکچر،60 کاؤنٹیاں،1006 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹری وانگ رولن
 • گورنر بیانچولو
رقبہ[1]
 • کل 187,400 کلو میٹر2 (72,400 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ تیرہواں
آبادی (2010)[2]
 • کل 27,462,297
 • درجہ بلحاظ آبادی اکیسواں
 • کثافت 150/کلو میٹر2 (380/مربع میل)
 • کثافت درجہ بلحاظ آبادی تیئیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیل ہان - 91%
کوریائی - 4%
مانچو - 4%
منگول - 0.6%
ہوئی - 0.5%
 • زبانیں اور لہجے شمال مشرقی مینڈارن, ہامگیونگ کوریائی
آیزو 3166 رمز CN-22
خام ملکی پیداوار (2011) CNY 1053.1 بلین
US$ 167.1 بلین (بائیسواں)
 - فی کس CNY 31,599
US$ 4,668 (گیارہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) 0.815 (اعلی) (نواں)
ویب سائٹ http://www.jl.gov.cn
(آسان چینی)

جیلن (Jilin) (چینی: 吉林) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو کہ شمال مشرقی چین میں منچوریا میں واقع ہے۔ جیلن کی سرحدیں مشرق میں شمالی کوریا اور روس ، شمال میں ہیلونگجیانگ، جنوب میں لیاؤننگ اورغرب میں اندرونی منگولیا سے ملتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Doing Business in China - Survey". Ministry Of Commerce - People's Republic Of China. Retrieved 5 August 2013. 
  2. ^ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. Retrieved 4 August 2013.