شنسی
Appearance
山西省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 山西省 (Shānxī Shěng) |
• مخفف | آسان چینی: 晋; روایتی چینی: 晉 (پنین: Jìn) |
نقشہ محل وقوع صوبہ شنسی Shanxi Province | |
وجہ تسمیہ | 山 shān - mountain 西 xī - مغرب "تائیہانگ پہاڑوں کے مغربی" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | تاییوان |
تقسیمات | 11 پریفیکچر، 119 کاؤنٹیاں، 1388 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | یوان چونچنگ |
• گورنر | لی شیوپینگ |
رقبہ[1] | |
• کل | 156,000 کلومیٹر2 (60,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | انیسواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 35,712,111 |
• درجہ | اٹھارہواں |
• کثافت | 230/کلومیٹر2 (590/میل مربع) |
• کثافت درجہ | انیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 99.7% ہوئی - 0.2% |
• زبانیں اور لہجے | جن, ژوانگیوان مینڈارن, جیلو مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-14 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1110.0 بلین US$ 176.2 بلین (اکیسواں) |
- فی کس | CNY 26,283 US$ 3,883 (ستارہواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.800 (high) (چودھواں) |
ویب سائٹ | www.shanxigov.cn (چینی) |
شنسی (Shanxi) (چینی: 山西؛ پنین: Shānxī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمالی چین میں واقع ہے۔ نام شنسی کا مطلب "پہاڑ کے مغربی" ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Geography"۔ Shanxi Tourism Bureau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04