شیجیاژوانگ
石家庄 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
石家庄市 | |
![]() ہیبی میں شیجیاژوانگ شہر کے دائرہ اختیار کا مقام | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | ہیبئی |
بلدیاتی نشست | چوانگآن |
حکومت | |
• پارٹی سیکرٹری | سن روئبن(孙瑞彬) |
• میئر | آئی وینلی (艾文礼) |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 15,722 کلومیٹر2 (6,070 میل مربع) |
• شہری | 399.3 کلومیٹر2 (154.2 میل مربع) |
• میٹرو | 1,917.3 کلومیٹر2 (740.3 میل مربع) |
بلندی | 83 میل (272 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 10,163,788 |
• کثافت | 650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
• شہری | 2,861,784 |
• شہری کثافت | 7,200/کلومیٹر2 (19,000/میل مربع) |
• میٹرو | 3,995,290 |
• میٹرو کثافت | 2,100/کلومیٹر2 (5,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 050000 |
لائسنس پلیٹ سابقے | 冀A |
شہر پھول | گلاب |
شہر درخت | Styphnolobium |
ویب سائٹ | www.sjz.gov.cn |
شیجیاژوانگ | |||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 石家庄 | ||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 石家莊 | ||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Shíjiāzhuāng | ||||||||||||||||||||
لغوی معنی | شی کا گاؤں | ||||||||||||||||||||
|
شیجیاژوانگ (Shijiazhuang) (چینی: 石家庄؛ پنین: Shíjiāzhuāng) شمالی چین کے صوبہ ہیبئی کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ بیجنگ کے جنوب مغرب میں 280 کلومیٹر (170 میل) کے فاصلے پر ہے۔ انتظامی طور پر اس کے 6 اضلاع، 5 کاؤنٹی سطح کے شہر اور 12 کاؤنٹیاں ہیں۔