فہرست عوامی جمہوریہ چین کے دارالحکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکومت (List of capitals in the People's Republic of China) ہے۔ بیجنگ 1949ء کے بعد سے عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔

صوبائی دار الحکومت[ترمیم]

دائرہ اختیار دار الحکومت دار الحکومت بعد سے زمینی رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (2010) علامت نشست سب سے زیادہ آبادی پریفیکچر؟
انہوئی ہیفئی 1946 11,323 5,702,000 شوشان Yes
فوجیان فوژو 1278 12,177 7,115,370 گولوو No
گانسو لانژو 1667 13,300 3,616,163 چینگگوان Yes
گوانگڈونگ گوانگژو 1369 7,434 12,700,800 یوئشیو Yes
گوئیژو گوئیانگ 1413 8,034 4,324,561 گوانشانہو No
ہائنان ہائکو 1950 2,237 2,046,189 مئیلان Yes
ہیبئی شیجیاژوانگ 1968 15,722 10,163,788 چوانگآن No
ہیلونگجیانگ ہاربن 1949 53,100 10,635,971 نانگانگ Yes
ہینان ژینگژو 1954 7,507 8,626,505 ژونگیوان No
ہوبئی ووہان 1927 8,494 9,785,392 جیانگآن Yes
ہونان چانگشا 1664 11,819 7,044,118 یویلو No
جیانگسو نانجنگ 1952 6,598 8,004,680 شوانوو No
جیانگشی نانچانگ 1277 7,372 5,042,565 ڈونگہو No
جیلن چانگچون 1954 20,532 7,677,089 چیاویانگ Yes
لیاؤننگ شینیانگ 1662 12,942 8,106,171 شینہی Yes
چنگھائی شینینگ 1928 7,372 2,208,708 西 چینگژونگ Yes
شانسی شیان 1286 9,983 8,467,837 وییانگ Yes
شانڈونگ جینان 1377 8,177 6,814,000 شیژونگ No
شنسی تاییوان 1369 6,959 4,201,591 شنگہوالنگ Yes
سیچوان چینگدو 1286 12,132 14,047,625 چیگیانگ Yes
یوننان کونمینگ 1275 21,473 6,432,000 چینگگوانگ Yes
ژجیانگ ہانگژو 1367 16,847 8,700,400 گونگشو No
تائیوان (دعوی) تائی پے 1945

خود مختار علاقوں کے دار الحکومت[ترمیم]

دائرہ اختیار دار الحکومت دار الحکومت بعد سے زمینی رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (2010) علامت نشست سب سے زیادہ آبادی پریفیکچر؟
گوانگشی ناننینگ 1912 22,189 6,661,600 چنگزیو Yes
اندرونی منگولیا ہوہوٹ 1952 17,224 2,866,615 شینچینگ No
نینگشیا ینچوان 1928 4,467 1,993,088 جنفینگ Yes
تبت لہاسا 1642 29,274 559,423 چینگگوان No
سنکیانگ ارومچی 1884 14,577 3,110,280 شوئموگو No

دیگر شہر[ترمیم]

بلدیات اور خصوصی انتظامی علاقے[ترمیم]

دائرہ اختیار شہر عہدہ زمینی رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (2010) علامت نشست
بیجنگ بیجنگ 1927 16,801 19,612,368 ڈونگچینگ
چونگکینگ چونگکینگ 1927 82,401 28,846,170 یوژونگ
ہانگ کانگ ہانگ کانگ 1997 1,104 7,061,200 وسطی و مغربی ضلع
مکاؤ مکاؤ 1999 29 552,300 ساؤ لورنشو
شنگھائی شنگھائی 1927 6,340 23,019,148 ہوانگپو
تیانجن تیانجن 1927 11,760 12,938,224 ہیپنگ

ذیلی صوبائی شہر[ترمیم]

دائرہ اختیار شہر عہدہ زمینی رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (2010) علامت نشست
فوجیان شیامن 1988 1,699 3,531,347 سیمنگ
گوانگڈونگ شینزین 1988 2,050 10,357,938 فوتیان
لیاؤننگ ڈالیان 1984 13,237 6,690,432 شیگانگ
شانڈونگ چنگڈاؤ 1986 11,026 8,715,100 شینان
ژجیانگ ننگبو 1987 9,816 7,605,700 جیانگڈونگ

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]