لانژو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لانژو
Lanzhou

兰州
پریفیکچر سطح شہر
兰州市
لانژو
لانژو
لانژو شہر (زرد) گانسو میں اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام
لانژو شہر (زرد) گانسو میں اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام
لانژوLanzhou is located in چین
لانژوLanzhou
لانژو
Lanzhou
چین میں مقام
متناسقات: 36°02′N 103°48′E / 36.033°N 103.800°E / 36.033; 103.800
ملک عوامی جمہوریہ چین
صوبہ گانسو
کاؤنٹی سطح تقسیم 8
حکومت
 • میئر یوان ژانتنگ (袁占亭)
 • ڈپٹی میئر کائی منگ
رقبہ
 • پریفیکچر سطح شہر 13,300 کلو میٹر2 (5,100 مربع میل)
 • شہری 1,088 کلو میٹر2 (420 مربع میل)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • پریفیکچر سطح شہر 3,616,163
 • کثافت 270/کلو میٹر2 (700/مربع میل)
 • شہری 2,177,130
 • شہری کثافت 2,000/کلو میٹر2 (5,200/مربع میل)
منطقۂ وقت چین معیاری وقت (یو ٹی سی+8)
رمزِ ڈاک 730000
ٹیلی فون کوڈ 931
جیوکوڈ 1804430[1]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata
گاڑی رجسٹریشن
甘A  Change value licence plate code (P395) in Wikidata
لائسنس پلیٹ سابقے A
خام ملکی پیداوار (2008) CNY 84.6 بلین
 - فی کس CNY 25,566
ویب سائٹ http://www.lz.gansu.gov.cn (چینی)
شہر پھول
گلاب
لانژو
روایتی چینی 蘭州
سادہ چینی 兰州
لغوی معنی خوبصورت ریاست یا لان کا دارالحکومت

لانژو (Lanzhou) (چینی: 兰州) شمال مغربی چین میں صوبہ گانسو کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک پریفیکچر سطح شہر ہے ایک اہم علاقائی نقل و حمل کا مرکز ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق لانژو کی آبادی 3،616،163 نفوس پر مشتمل ہے۔ اسکا رقبہ 1،088 مربع کلومیٹر (420 مربع میل) ہے۔

بین الاقوامی تعلقات[ترمیم]

جڑواں شہر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مستورد من : GeoNames — وصلة : GeoNames ID — رخصة: CC BY 3.0 Unported

بیرونی روابط[ترمیم]