اندرونی منگولیا کے پرچم
Appearance
پرچم Banner | |
---|---|
مانچو: | Gūsa (رومن سازی) |
کلاسیکی منگولی زبان: ᠬᠣᠰᠢᠭᠤ ᠪᠣᠱᠤᠬᠤ | qosiγu bošuγu hôxûû bôxig (رومن سازی) |
چینی زبان: | 旗 (چینی رسم الخط) qí (پینین) |
سیریلیک رسمِ خط منگولیائی: | Хошуу (cyrillized) khoshuu (رومن سازی) |
منگولیائی رسم الخط: | ᠬᠣᠰᠢᠭᠤ Hôxûû یا Hûxûû |
یہ مضمون پر سلسلہ کا حصہ ہے |
چین کی انتظامی تقسیم |
---|
|
مساوی کاؤنٹی سطح اکائیاں Management areas Management committee |
ٹاؤن شپ
ذیلی اضلاع کاؤنٹی زیر کنٹرول اضلاع (pilot) |
مساوی بستی سطح اکائیاں |
|
تاریخ: قبل 1912, 1912–49, 1949–تاحال انتظامی تقسیم رموز |
پرچم (Banner) عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے اندرونی منگولیا کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اندرونی منگولیا میں متعدد پرچم مل کر ایک جمعیت بناتے ہیں۔
چنگ خاندان کے دور حکومت میں پرچم منگولوں کو منتظم کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔ موجودہ دور میں پرچم چین کی کاؤنٹی سطح انتظامی تقسیم ہیں۔ اس وقت پرچموں کی کل تعداد 49 ہے۔
پرچم (49)
[ترمیم]- آباگ پرچم; جمعیت: شیلین گول
- آلشا دایاں پرچم; جمعیت: آلشا
- آلشا بایاں پرچم; جمعیت: آلشا
- آوحان پرچم
- آر حورچین پرچم
- آرون پرچم
- بایرین بایاں پرچم
- بایرین دایاں پرچم
- قدیم باراگ پرچم
- جدید باراگ بایاں پرچم
- جدید باراگ دایاں پرچم
- چاحار دایاں وسطی پرچم
- چاحار دایاں اگلا پرچم
- چاحار دایاں پچھلا پرچم
- دالاد پرچم
- دارحان مومینگان متحدہ پرچم
- عجین پرچم; جمعیت: آلشا
- عجین حورو پرچم
- ہانگین پرچم
- ہانگین پچھلا پرچم
- ہارچین پرچم
- ہیشیگتین پرچم
- حورچین بایاں پچھلا پرچم
- حورچین بایاں وسطی پرچم
- حورچین دایاں اگلا پرچم; جمعیت: ہینگان
- حورچین دایاں وسطی پرچم; جمعیت: ہینگان
- ہورے پرچم
- جالاید پرچم; جمعیت: ہینگان
- جارود پرچم
- جنگار پرچم
- مومینگان پرچم -> دارحان مومینگان متحدہ پرچم
- نایمان پرچم
- اونگنیود پرچم
- اوتوگ پرچم
- اوتوگ اگلا پرچم
- سیزیوانگ پرچم
- سونید بایاں پرچم; جمعیت: شیلین گول
- سونید دایاں پرچم; جمعیت: شیلین گول
- یائبوس پرچم; جمعیت: شیلین گول
- تومید بایاں پرچم
- تومید دایاں پرچم
- مشرقی اوجیمچین پرچم; جمعیت: شیلین گول
- مغربی اوجیمچین پرچم; جمعیت: شیلین گول
- اوراد پچھلا پرچم
- اوراد وسطی پرچم
- اوراد اگلا پرچم
- اوشین پرچم
- شیانگہوانگ پرچم; جمعیت: شیلین گول
- ژینگلان پرچم; جمعیت: شیلین گول
- ژینگشیانگبائی پرچم; جمعیت: شیلین گول
خود مختار پرچم
[ترمیم]- اوروچین خود مختار پرچم (鄂伦春自治旗) برائے اوروچین
- ایوینک خود مختار پرچم (鄂温克族自治旗) برائے ایوینک
- مورین داوا داور خود مختار پرچم (莫力达瓦达斡尔族自治旗) برائے داور