ضلع (چین)
ظاہری ہیئت
| ضلع District ذیلی شہر Sub-city | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| سادہ چینی | 区 | ||||||
| روایتی چینی | 區 | ||||||
| |||||||
| متبادل چینی نام | |||||||
| سادہ چینی | 市辖区 | ||||||
| روایتی چینی | 市轄區 | ||||||
| |||||||
چین کے تناظر میں اصطلاح ضلع کو قدیم اور جدید چین میں کئی غیر متعلقہ سیاسی تقسیم کے استعمال کیا جاتا ہے۔
جدید تناظر میں ضلع یا ذیلی شہر (چینی: 区) یا بلدیاتی ضلع (چینی: 市辖区) بلدیہ یا پریفیکچر سطح شہر کی ذیلی تقسیم ہیں۔
