ٹاؤن شپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لفظ ٹاؤن شپ (Township) مختلف ممالک مختلف قسم کی بستیوں یا آبادیوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹاؤن شپ سے عام طور پر مراد ایک شہری بستی ہوتی ہے لیکن بعض اوقات یہ دیہی بستیوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔