دارالحکومت علاقہ
Appearance
دار الحکومت علاقہ (Capital region) جسے قومی دارالحکومت علاقہ علاقہ (national capital region) یا دار الحکومت ضلع اور دار الحکومت خطہ (capital district or capital territory) بھی کہا جاتا ہے دارالحکومت کے ارد گرد کا علاقہ ہوتا ہے۔ یہ ہمیشہ علاقے کے لیے سرکاری اصطلاح نہیں ہوتی اور کبھی کبھی ایک غیر رسمی متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
- اصطلاح کچھ ذیلی قومی اداروں کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے
دار الحکومت علاقہ نام | ذیلی قومی اکائی |
---|---|
ایڈمنٹن دارالحکومت علاقہ | ![]() |
دارالحکومت علاقہ ضلع | ![]() |
کیپیٹل ڈسٹرکٹ (البانی) | ![]() |
قومی دارالحکومت | ![]() |
ونی پیگ دارالحکومت علاقہ | ![]() |
کارڈف دار الحکومت علاقہ | ![]() |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2016-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-28