سرکاری اسکول
ظاہری ہیئت
(سرکاری مدرسہ سے رجوع مکرر)
سرکاری مدرسہ (govt. school) ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جس کا انتظام بالواسطہ یا بلا واسطہ حکومت کے پاس ہوتا ہے۔ عمومی طور پر سرکاری مدارس کے بیشتر اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔
| ویکی ذخائر پر سرکاری اسکول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |