شہنشاہ چین
ظاہری ہیئت
| شہنشاہ یا فغفور چین | |
|---|---|
| سابقہ بادشاہت | |
| Imperial | |
| چن شی ہوانگ | |
| اولین بادشاہ/ملکہ | چن شی ہوانگ |
| آخری بادشاہ/ملکہ | پویی |
| انداز | متعدد بمطابق خاندان\ہز امپریل میجیسٹی |
| سرکاری رہائش گاہ | متعدد بمطابق خاندان، ماضی قریب میں شہر ممنوع، بیجنگ |
| بادشاہت کا آغاز | چن خاندان |
| بادشاہت کا آختتام | 12 فروری 1912 |
| موجودہ مدعی | جن یوژانگ (چنگ خاندان) |
شہنشاہ چین اور فغفور چین (چینی: 皇帝; پینین: Huángdì) چین کے شاہی خاندانوں کے حکمرانوں کا لقب تھا جس کی ابتدا 221 ق م میں چن خاندان سے ہوئی اور 1912ء کے انقلاب اور جمہوریہ چین کے قیام سے ختم ہوِئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر شہنشاہ چین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |