پویی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پویی
(منچو میں: ᡦᡠ ᡳ)،(روایتی چینی میں: 溥儀)،(آسان چینی میں: 爱新觉罗·溥仪 خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Puyi-Manchukuo.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (منچو میں: ᡦᡠ ᡳ)،  (روایتی چینی میں: 溥儀 خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 7 فروری 1906[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہزادہ چون مینشن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 17 اکتوبر 1967 (61 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بیجنگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سرطان گردہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مقبرہ پویی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the People's Republic of China.svg عوامی جمہوریہ چین
شہنشاہ چین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (1960–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ ملکہ وانرونگ
تان یولینگ
وینشیو
لی یوچین
لی شوشیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
والد زایفینگ، شہزادہ چون[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ یؤلان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
شہنشاہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
2 دسمبر 1908  – 12 فروری 1912 
در چنگ سلطنت 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شہنشاہ گوانگشو 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
شہنشاہ چین   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1 جولا‎ئی 1917  – 13 جولا‎ئی 1917 
شہنشاہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1 مارچ 1934  – 17 اگست 1945 
دیگر معلومات
پیشہ مالی،  محافظ دستاویزات،  ارستقراطی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت بیجنگ نباتیاتی باغ،  چین کا قومی کتب خانہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
اعزازات
JPN Kyokujitsu-sho blank BAR.svg آرڈر آف دی رائزنگ سن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

پویی (انگریزی: Puyi) (تلفظ: /ˈp ˈj/[4]; آسان چینی: 溥仪; روایتی چینی: 溥儀; پینین: Pǔyí) چنگ خاندان کا بارہواں اور آخری شہنشاہ تھا۔ وہ بچپن میں ہی بطور شہنشاہ شوانتونگ (انگریزی: Xuantong Emperor) (تلفظ: /ˈʃwɑːnˈtʊŋ/;[5] چینی: 宣統帝; مانچو: ᡤᡝᡥᡠᠩᡤᡝ
ᠶᠣᠰᠣ
ᡥᡡᠸᠠᠩᡩᡳ
; مولنڈورف: gehungge yoso hūwangdi) چین میں اور بطور خاویت یوس خان (Khevt Yos Khaan) منگولیا میں 1908ء سے شینہائی انقلاب کے بعد 12 فروری 1912ء میں اپنی تخت سے دستبرداری تک شہنشاہ تھا۔ 1 جولائی سے 12 جولائی 1917ء میں جنگجو سرادر ژانگ شون (انگریزی: Zhang Xun) (چینی: 張勳) نے اسے مختصر طور پر دوبارہ منصب پر فائز کیا۔

1932ء میں منچوریا پر جاپانی حملے کے بعد سلطنت جاپان نے کٹھ پتلی ریاست "مانچوکؤ" (Manchukuo) کا قیام عمل میں لایا اور اسے نئی ریاست کے "شہنشاہ" بننے کے لیے منتخب کیا گیا۔ 1934ء میں اس نے "مانچوکؤ" کے شہنشاہ کانگدے (Kangde Emperor) ہونے کا اعلان کر دیا، جہاں وہ 1945ء میں ہونے والی دوسری چین-جاپانی جنگ تک شہنشاہ رہا۔ 1949ء میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد اسے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا اور دس سال کی سزا دی گئی۔

وفات[ترمیم]

1966ء میں ماؤ زے تنگ نے ثقافتی انقلاب کا آغاز کیا اور نوجوان ملیشیا جنہیں ریڈ گارڈز کہا جاتا تھا پویی کو شاہی چین کی ایک علامت اور آسان ہدف تصور کیا۔ پویی کو مقامی عوامی حفاظتی بیورو نے اپنے تحفظ میں لے لیا اور تاہم خوراک کا راشن، تنخواہ، صوفا، ڈیسک سمیت مختلف پر تعیش ہٹا دی گئیں مگر عوامی سطح پر اسے ذلیل نہیں کیا گیا جو اس وقت کا رواج تھا۔ ریڈ گارڈز نے اس کی کتاب شہنشاہ سے شہری تک (From Emperor to Citizen) کے چھپنے پر اس پر حملہ کر دیا کیونکہ اس کا ترجمہ فرانسیسی اور انگریزی زبان میں بھی ہوا تھا، جو ریڈ گارڈز کو برا لگا اور کتاب کی کاپیاں گلیوں میں جلا دی گئیں۔ [6] وہ 17 اکتوبر 1967ء کو 61 سال کی عمر میں گردے کے کینسر اور دل کی بیماری سے پیدا ہونے والے پیچیدگیوں سے بیجنگ میں انتقال کر گیا۔ [7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

شینہائی انقلاب

چینی تاریخ کے شاہی خاندان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h42gsq — بنام: Puyi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8698818 — بنام: Aisin-Gioro Pu Yi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فصل: 17 — مصنف: Immanuel C.Y. Hsü — عنوان : The Rise of Modern China — اشاعت ششم — صفحہ: 416 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-512504-7
  4. "Pu-yi". Collins English Dictionary.
  5. "Xuan-tong". Collins English Dictionary.
  6. Behr 1987 p. 325.
  7. "Pu Yi, Last Emperor of China And a Puppet for Japan, Dies. Enthroned at 2, Turned Out at 6, He Was Later a Captive of Russians and Peking Reds."۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-21۔ Henry Pu Yi, last Manchu emperor of China and Japan's puppet emperor of Manchukuo, died yesterday in Peking of complications resulting from cancer, a Japanese newspaper reported today. He was 61 years old.