مندرجات کا رخ کریں

چین کا قومی عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین کا قومی عجائب گھر
سنہ تاسیس2003؛ 21 برس قبل (2003)
محلِ وقوعبیجنگ
نوعیتفنی عجائب گھر، عجائب گھر
زائرین1.6 ملین (2020)[1]
ڈائریکٹرWang Chunfa[2]
مالکوزارت ثقافت اور سیاحت
عوامی نقل و حمل رسائی 1  Tian'anmen East
ویب سائٹen.chnmuseum.cn (انگریزی میں)

چین کا قومی عجائب گھر (لاطینی: National Museum of China) (چینی: 中国国家博物馆; پینین: Zhōngguó Guójiā Bówùguǎn) بیجنگ، چین میں تیانانمین چوک کے مشرقی حصے کے کنارے پر واقع ہے۔ عجائب گھر کا مقصد چین کے فنون اور تاریخ کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے زیر انتظام ہے [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Art Newspaper visitor survey, مارچ 30, 2021
  2. "Wang Chunfa became the director of NMC"۔ Wangyi News۔ 2018-01-04 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "National Museum of China"