مندرجات کا رخ کریں

پیکنگ کا انسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Homo erectus pekinensis
زمانی حد: Pleistocene
First cranium of Homo erectus pekinensis (Sinanthropus pekinensis) discovered in 1929 in Zhoukoudian, today missing (replica)
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
ذیلی انواع:
H. e. pekinensis
Trinomial name
Homo erectus pekinensis
(Black, 1927)
ہم نام

Sinanthropus pekinensis

انسان پیکنگ یا پیکنگ کا انسان یا (چینی : 北京猿人; پینین: Běijīng Yuánrén) نوع انسانی کی ایک قسم یعنی کھڑے انسان کی مثال ہے۔ اس انسان کے باقیات کے کچھ حصے بیجنگ چین کے قریبی علاقے میں 1923ء تا 1927ء تک کی گئی کھدائی سے ملی۔ 2009ء میں ایک سائنسی اندازے کے مطابق یہ انسان ساڑھے سات لاکھ سال قبل وجود رکھتا تھا جبکہ کچھ اندازوں کے مطابق یہ زمانہ سات لاکھ اسی ہزار سال سے 6 لاکھ اسی ہزار سال کے درمیان ہے۔

1929ء تا 1937ء تک اس کے کھوپڑی کے 15 جبکہ نچلی جبڑے کے اا ہڑیاں اور کچھ دانتیں دریافت ہوئیں۔ جبکہ اسی علاقے میں موجود ایک غار سے کئی اوزار جو پتھر کے سادہ اوزار تھے دریافت ہوئے۔