کیمبری دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمبری دور مدت
خطاء تعبیری: غیر متوقع round مشتغل۔

خطاء تعبیری: غیر متوقع round مشتغل۔

 million years ago
فضا کا مطلب O
2
content over period duration
ca. 12.5 vol %[1]
(63 % of modern level)
فضا کا مطلب CO
2
content over period duration
ca. 4500 ppm[2]
(16 times pre-industrial level)
مدت کے دوران سطح کے درجہ حرارت کا مطلب duration ca. 21 °C[3]
(7 °C above modern level)
سطح سمندر (موجود دور میں) Rising steadily from 30m to 90m[4]

اولین سادہ سمندری زندگی کا دور، جب سمندری گھاس پیدا ہو رہی تھی۔ یہ دور 57 کروڑ سال پہلے شروع ہوا اور 51 کروڑ سال پہلے تک جاری رہا۔ اس کی کل مدت 6 کروڑ سال ہے۔ کیمبری چٹانوں کی نسبت سے اس کا نام کیمبری دور رکھا گیا، یہ چٹانیں انگلستان کے علاقے کیمبر لینڈ میں واقع ہیں، جس کا جدید نام ویلز ہے۔ اس دور میں انگلستان کا بیشتر علاقہ سمندر میں ڈوبا ہوا تھا۔ کرۂ ارض کا اکثر حصہ کم گہرے سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا۔ سمندر کے پانی کا خشکی پر اتار چڑھاؤ رہتا تھا۔ موسم گرم اور ہموار تھے۔ ریڑھ دار جانور کی پیدائؤ شروع ہو رہی تھی۔ سبز نیلی الجی پیدا ہو چکی تھی جو آج تک موجود ہے۔ کیمبری دور میں ایک ہزار سے زائد انواع کے حیوانات موجود تھے۔ جن کا حجم سوئی کی نوک سے لے کر 18 انچ تک تھا۔ اب ان میں سے کوئی حیوان دنیا میں موجود نہیں ہے۔

کیمبری دور کے اہم واقعات
view • discuss • edit
-550 —
-540 —
-530 —
-520 —
-510 —
-500 —
-490 —
 
 
 
 
* * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *
Baykonur
glaciation
Baykonur
glaciation
* * * * * * * * * * * *
* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *
Stratigraphic scale of the ICS subdivisions and Precambrian/Cambrian boundary.


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Image:Sauerstoffgehalt-1000mj.svg
  2. Image:Phanerozoic Carbon Dioxide.png
  3. Image:All palaeotemps.png
  4. Haq, B. U.، SR Schutter (2008)۔ "A Chronology of Paleozoic Sea-Level Changes"۔ Science۔ 322 (5898): 64–8۔ Bibcode:2008Sci...322...64H۔ PMID 18832639۔ doi:10.1126/science.1161648