ہان خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہان خاندان
Han dynasty
漢朝

206 ق م–220 عیسوی
 

A map of the Western Han Dynasty in 2 AD: 1) the territory shaded in dark blue represents the principalities and centrally-administered commanderies of the Han Empire; 2) the light blue area shows the extent of the تاریم طاس protectorate of the Western Regions.[1]
دارالحکومت چانگ آن
(206 ق م – 9 عیسوی، 190–195 عیسوی)

لوویانگ
(25–190 عیسوی، 196 عیسوی)

شوچانگ
(196–220 عیسوی)
زبانیں قدیم چینی
مذہب تاؤ مت، کنفیوشس مت، چینی لوک مذہب
حکومت بادشاہت
شہنشاہ
 - 202–195 ق م شہنشاہ کاوزو
 - 25–57 عیسوی شہنشاہ گوانگوو
چانسلر
 - 206–193 ق م Xiao He
 - 193–190 ق م Cao Can
 - 189–192 عیسوی Dong Zhuo
 - 208–220 عیسوی Cao Cao
 - 220 عیسوی Cao Pi
تاریخ
 - قیام 206 ق م
 - جنگ گایشیا; چین میں ہان حکمرانی کی ابتدا 202 ق م
 - ہان حکمرانی میں تعطل 9–23
 - کاو وئی سے روگردانی 220 عیسوی
رقبہ
 - 50 ق م اندازا[2] 6,000,000 مربع کلومیٹر (2,316,613 مربع میل)
آبادی
 - 2 عیسوی[3] تخمینہ 57,671,400 
سکہ بان لیانگ سکے اور وو ژو سکے
موجودہ ممالک Flag of North Korea.svg شمالی کوریا
Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا
Flag of the People's Republic of China.svg چین
Flag of Vietnam.svg ویت نام
Flag of Mongolia.svg منگولیا
Warning: Value specified for "continent" does not comply
ہان خاندان
روایتی چینی 漢朝
سادہ چینی 汉朝
ہان خاندان کے ایک سپاہی کا مجسمہ

ہان خاندان (چینی : 汉朝) چین کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان 202 قبل مسیح میں اقتدار میں آیا تھا۔ انہوں نے کنفیوشس مت اور لیگل ازم کے فلسفہ کی پیروی کی۔ اس خاندان کے دور میں چین نے فن اور سائنس میں بہت ترقی کی۔ اسی دور میں فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور ہان سلطنت پھیلتی چلی گئی۔ چین نے دیگر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تجارت شروع کر دی۔ تاجر شاہراہ ریشم کے ذریعے چین تک پہنچتے تھے۔ اسی دور میں چین میں بدھ مت کو متعارف کرایا گیا۔ ہان خاندان کا دور قدیم چین کا بہت اہم دور تھا بلکہ یہ ایک سنہری دور کے نام سے جانا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MAPPING HISTORY WORLD HISTORY", Dr. Ian Barnes.ISBN 978-1-84573-323-0
  2. Turchin، Peter; Adams، Jonathan M.; Hall، Thomas D (December 2006). "East-West Orientation of Historical Empires". Journal of world-systems research 12 (2): 219–229. ISSN 1076-156X. http://jwsr.ucr.edu/archive/vol12/number2/pdf/jwsr-v12n2-tah.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 August 2010. 
  3. Nishijima (1986), 595–596.
پیشتر
چن خاندان
چینی تاریخ کے شاہی خاندان
206 ق م – عیسوی 220
اگلا
تین مملکتیں