سلطنت خمیر
ظاہری ہیئت
سلطنت خمیر Khmer Empire Kambujadesa Kingdom Kampuchea ចក្រភពខ្មែរ | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 802–1431 | |||||||||
| دار الحکومت | یاسودھارا پورہ ہریہارالایا انگکور | ||||||||
| عمومی زبانیں | قدیم خمیر سنسکرت | ||||||||
| مذہب | ہندو مت مہایانہ بدھ مت تھیراوادہ بدھ مت | ||||||||
| حکومت | مطلق شہنشاہیت | ||||||||
| بادشاہ | |||||||||
• 802–850 | جیاورمان دوم | ||||||||
• 1113–1150 | سوریاورمان دوم | ||||||||
• 1181–1218 | جیاورمان ہفتم | ||||||||
• 1393–1463 | پونیہ یات | ||||||||
| تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||
• جیاورمان دوم کی تخت نشينی | 802 | ||||||||
• سیامی حملہ | 1431 | ||||||||
| رقبہ | |||||||||
| 1,200,000 کلومیٹر2 (460,000 مربع میل) | |||||||||
| آبادی | |||||||||
• 1150 | 4,000,000 | ||||||||
| |||||||||
| موجودہ حصہ | موجودہ ممالک | ||||||||
سلطنت خمیر (Khmer Empire) (خمیر: ចក្រភពខ្មែរ) یا سلطنت انگکور (Angkor Empire) (خمیر: ចក្រភពអង្គរ) جسے اب کمبوڈیا کے طور پر جانا جاتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں ایک طاقتور خمیر ہندو بدھ سلطنت تھی۔ سلطنت کی بنیاد سابقہ مملکت فونان اور مملکت چینلا سے پڑی جو ایک وقت میں زیادہ تر سرزمین جنوب مشرقی ایشیا پر قائم رہی، جو موجودہ دور کے لاؤس، تھائی لینڈ اور جنوبی ویت نام کے حصے ہیں۔ [1] سلطنت خمیر کی سب سے بڑی میراث انگکور موجودہ کمبوڈیا میں، سلطنت کے عروج کی داستان بیان کرتا ہے۔ انگکور کی عظیم الشان یادگاروں مثلاْ انگکور وات اور بایون سلطنت کہ امارت اور طاقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ موجودہ مصنوعی سیارہ تصویر کشی سے انکشاف ہوا ہے کہ انگکور قبل صنعتی دور میں دنیا کا سب سے بڑا شہری مرکز تھا۔ [2]
مندروں کا نگارخانہ
[ترمیم]انگکوری مندر کمبوڈیا میں
[ترمیم]انگکوری مندر تھائی لینڈ میں
[ترمیم]انگکوری مندر لاؤس میں
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سلطنت خمیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ infopleace
- ↑ Damian Evans (9 اپریل 2009)۔ "A comprehensive archaeological map of the world's largest preindustrial settlement complex at Angkor, Cambodia"۔ PNAS۔ ج 104 شمارہ 36: 14277–82۔ DOI:10.1073/pnas.0702525104۔ PMC:1964867۔ PMID:17717084۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-22
{{حوالہ رسالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر|coauthors=مجوزہ استعمال رد|author=(معاونت) وپیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت)
زمرہ جات:
- 1432ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 800ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 802ء کی تاسیسات
- ایشیا کی سابقہ سلطنتیں
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ کمبوڈیا
- تاریخی ہندو سلطنتیں
- جنوب مشرقی ایشیاء کے سابقہ ممالک
- سابقہ سلطنتیں
- 1432ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- جنوب مشرقی ایشیا کی سابقہ بادشاہتیں
- نویں صدی کی تاسیسات
- تاریخ تھائی لینڈ
- تاریخ ویت نام
- پندرہویں صدی کی تحلیلات
- ایشیا میں نویں صدی کی تاسیسات