مندرجات کا رخ کریں

سلطنت مجرتین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطنت مجرتین
Majeerteen Sultanate
Migiurtinia
سلطنة مجرتين
وسط اٹھارویں صدی–ابتدائی بیسویں صدی
سلطنت مجرتین انیسویں صدی میں
سلطنت مجرتین انیسویں صدی میں
دار الحکومتالولا
برگال (موسمی)
عمومی زبانیںصومالی · عربی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
شاہ 
• وسط-1800–ابتدائی 1900
عثمان محمود
تاریخ 
• 
وسط اٹھارویں صدی
• 
ابتدائی بیسویں صدی
مابعد
سلطنت ھوبیو
اطالوی صومالی لینڈ
برگال میں شاہ عثمان محمود کا قلعہ

سلطنت مجرتین (Majeerteen Sultanate) (صومالی: Saldanadda Majeerteen، عربی: سلطنة مجرتين) قرن افریقہ میں ایک صومالی سلطنت تھی جس کے سنہری دور میں شاہ عثمان محمود اس کا حکمران تھا۔