وسطی چین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وسطی چین

وسطی چین (انگریزی: Central China) (آسان چینی: 华中; روایتی چینی: 華中; پینین: Huázhōng) ایک جغرافیائی اور ایک غیر واضح ثقافتی علاقہ ہے جو چین کے مرکزی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس میں عمومی طور پر چین کے صوبے ہینان, ہوبئی اور ہونان شامل کیے جاتے ہیں۔

انتظامی تقسیم[ترمیم]

گووبیاو معیارات[1] آیزو 3166-2:CN[2] صوبہ چینی نام دارالحکومت آبادی کثافت رقبہ مخفف / علامت
HA 41 ہینان 河南省
Hénán Shěng
ژینگژو 94,023,567 563.01 167,000
HB 42 ہوبئی 湖北省
Húběi Shěng
ووہان 57,237,740 307.89 185,900
È
HN 43 ہونان 湖南省
Húnán Shěng
چانگشا 65,683,722 312.77 210,000
Xiāng

ایک ملین سے زیادہ آبادی والے شہر[ترمیم]

صوبائی دارالحکومت جلی حروف میں

# City Urban area[3] District area[3] City proper[3] Prov. Census date
1 ووہان 7,541,527 9,785,388 9,785,388 HB 2010-11-01
2 ژینگژو 3,677,032 4,253,913 8,627,089 HA 2010-11-01
3 چانگشا 2,963,218 3,092,213 7,040,952 HN 2010-11-01
4 لوویانگ 1,584,463 1,926,079 6,549,941 HA 2010-11-01
5 شیانگیانگ[ا] 1,433,057 2,199,690 5,500,307 HB 2010-11-01
6 ہینگیانگ 1,115,645 1,133,967 7,148,344 HN 2010-11-01
7 یچنگ 1,049,363 1,411,380 4,059,686 HB 2010-11-01
  1. Xiangfan was renamed as Xiangyang on 2 December 2010.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. GB/T 2260 codes for the provinces of China
  2. آیزو 3166-2:CN (بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت آیزو 3166-2 codes for the provinces of China)
  3. ^ ا ب پ 国务院人口普查办公室、国家统计局人口和社会科技统计司编۔ Beijing: 中国统计出版社 [China Statistics Press]۔ آئی ایس بی این 978-7-5037-6659-6۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)