رضاکاروں کا مارچعوامی جمہوریہ چین، ہانگ کانگ (1 جولائی، 1997ء) اور مکاؤ (20 دسمبر، 1997ء) کا قومی ترانہ ہے۔ جسے جانے مانے شاعر اور ڈراما نگار تیان ہان نے لکھا تھا اور اس کے موسیقار نی یر تھے۔ یہ پہلی بار 1934ء میں ایک شنگھائی تھیٹر کے دوران بجایا گیا تھا اور 2004ء مین چین کی عوامی جمہریہ کے آئین کی دفعہ 136 میں اس ترانہ کو قومی ترانہ تسلیم کیا گیا۔
اٹھو ! جو غلامی کو نہیں مانتے!
ہمارے خون اور گوشت کو ہماری نئی عظیم دیوار بناؤ!
چینی قوم بحران میں ہے،
ہمیں ہر آخری بار رونے کے لیے پابند کیا جا رہا ہے۔।
اٹھو!اٹھو!اٹھو!
ہم لاکھوں ایک خود سے ,
چلو دشمن کا مقابلہ کریں، آگے بڑھو!
دشمن کا مقابلہ کریں، آگے بڑھو!
اٹھو!اٹھو!اٹھو!