تبادلۂ خیال:رضاکاروں کا مارچ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

@Azeez Safdar: اس مضمون کا عنوان رضاکاروں کی مارچ ہونا چاہیے جیساکہ یہاں لفظ کی تانیث دیکھی جاسکتی ہے:

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:00, 1 اکتوبر 2015 (م ع و)

لیکن مارچ توکیا جاتا ہے۔ وزیر اعظم کی (میں تانیث کا صیغہ مارچ کے لیے نہیں، وزیراعطم کے لیے ہے)
جماعۃ الدعوۃ کےکار کنوں کی مارچ میں شرکت (اس میں تانیث مارچ کے لیے نہیں، بلکہ شرکت کے لیے ہے)
صرف تیسری مثال میں مارچ کو مونث لکھا گيا ہے، مگر وہ تو فیس بک کا ایک سٹیٹس ہے، جس میں یہ غلطی سے بھی ہو سکتا ہے۔۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:23، 1 اکتوبر 2015 (م ع و)