عاش المليكہ
Jump to navigation
Jump to search
قومی ترانہ | ![]() | ||||
---|---|---|---|---|---|
شاعری | ابراہیم خفاجی | ||||
موسیقی | عبدالرحمن خطیب | ||||
اختیار کردہ | موسیقی (1948) الفاظ (29 جون 1984) | ||||
نمونۂ موسیقی | |||||
|
عاش الملیکہ (شاہی سلام) سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے۔ یہ اللہ تعالٰی کی حمد بیان کرتا ہے اور سعودی عرب کے بادشاہ کی درازیِ عمر کی دعا کرتا ہے۔
شاعر[ترمیم]
سعودی قومی ترانے کے الفاظ ابراہیم خفجی نے(پیدائش 1935ء) لکھے تھے اور اس کو 1984ء میں ترانہ کے طور پر اپنایا گیا۔
موسیقار[ترمیم]
اس کی موسیقی مصری موسیقار عبد الرحمن (پیدائش 1923ء) نے ترتیب دی تھی۔
ترانے کے بول[ترمیم]
عربی | اردو ترجمہ | |
---|---|---|
سارعي للمجد و العلياء |
شتابی کے وقار اور تفویق! |
بیرونی روابط[ترمیم]
- سعودی عرب کے قومی ترانہ کے الفاظ
- سعودی قومی ترانہ سننے کے لیے یہاں کلک کریںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ national-anthems.net (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Saudi Arabia lyrics". nationalanthems.info. Retrieved 2006-08-26.