کی می گائیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
君が代
اردو: جاپان کا قومی ترانہ
کی می گائیو
Kimigayo.score.svg
کی می گائیو کی موسیقی

राष्ट्रीय ترانہ Flag of Japan.svg جاپان
مصنف نامعلوم, سن 794-1185 کے دور سے رائج
موسیقی یوسیشا اوکو, اکسوری ہاکشاری, فرانز کرٹ، 1880
منتخب 1999 (1868 سے قومی ترانے کے طور پر استعمال ہو رہا ہے)

نمونہ موسیقی

كمگايو (جاپانی: 君 が 代، معنی: ماهراج کا راج) جاپان کا قومی ترانہ ہے۔ یہ دنیا کے سارے قومی ترانو میں سے سب سے چھوٹے والوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا کے سارے قومی ترانو میں اسی کی تخلیق سب سے پرانی ہے۔

بول[ترمیم]

بنیادی
نقل حرفی
ترجمہ
君が代は
千代に八千代に
さざれ石の
いわおとなりて
こけの生すまで
کی-می گائیووا
چی یو-نی یاچی یو-نی
سازارے-اِشی-نو
اِوا-او تو نا ری تو
کوکے نو موسو مادے
آپکا راج
ہزار،آٹھ ہزار سالوں تک رہے
جب تک چھوٹے کنکر
جڑ کر چٹانیں بن جائیں
اور سوار 1 سے ہرے ہو جائیں
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔