سرخ حجیرے کا خواب
ظاہری ہیئت
کہانی کا ایک منظر، شائع کردہ زو باؤزوہاح (1810–1873) | |
| مصنف | ساو شیئچین |
|---|---|
| ملک | چین |
| زبان | چینی |
| صنف | ناول |
تاریخ اشاعت | اٹھارویں صدی |
تاریخ اشاعت انگریری | 1868, 1892; 1973–1980 (پہلا مکمل انگریزی ترجمہ) |
| طرز طباعت | Scribal copies/چھپائی |
سرخ حجیرے کا خواب (آسان چینی: 红楼梦; روایتی چینی: 紅樓夢; پینین: Hóng Lóu Mèng; وید-جائیلز: Hung Lou Meng) چین کے چار مشہور ترین ناولوں میں سے ایک ہے۔ یہ اٹھارویں صدی عیسوی میں چنگ خاندان کے دور میں لکھا گیا۔ یہ چینی ادب کا سب سے اہم ناول مانا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jonathan Spence, The Search for Modern China (New York: Norton, 1990), 106–110.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سرخ حجیرے کا خواب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- چینی وسیط پر "سرخ حجیرے کا خواب" – چائنہ ڈیلی. ریمنڈ زو۔ 12 نومبر 2005،
| ویکی ذخائر پر سرخ حجیرے کا خواب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- سرخ حجیرے کا خواب
- ادب چنگ خاندان
- اٹھارویں صدی کے چینی ناول
- اٹھارویں صدی کے ناول
- چینی فلسفہ
- چینی ناول
- فلسفیانہ ناول
- چینی ناول جن پر فلمیں بنیں
- چنگ خاندان
- اٹھارہویں صدی میں ہونے والے واقعات پر ناول
- چینی زبان کی کتب
- چین میں سیٹ ناول
- 1791ء کے ناول
- 1868ء کے ناول
- چینی-زبان کا ادب
- ناول
- دائرہ عام کی کتب
- 1760ء کی دہائی کی کتابیں