شہر ممنوعہ
Appearance
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
![]() | |
معیار | ثقافتی: i, ii, iii, iv |
حوالہ | 439 |
اندراج | 1987 (گیارھواں اجلاس) |
توسیع | 2004 |
شہر ممنوعہ (Forbidden City) منگ خاندان کے دور سے ایک شاہی محل تھا جو چنگ خاندان کے زوال تک بطور شاہی محل استعمال ہوتا رہا۔ یہ بیجنگ کے وسط میں واقع ہے اور اب عجائب گھر ہے۔ یہ شہنشاہ چین اور ان کے خاندانوں کی رہائش گاہ کے ساتھ ساتھ تقریباً 500 سال تک چینی حکومت کا رسمی اور سیاسی مرکز بھی تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر شہر ممنوعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی ذخائر پر شہر ممنوعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
شہر ممنوعہ سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- Palace Museum official site (Digital Palace Museum)
- National Palace Museum (Taipei) official site
- Forbidden City, a photographic tourآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ photo96.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Satellite photograph of the Forbidden City
- UNESCO World Heritage Centre – panographies (360 degree imaging)آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ world-heritage-tour.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
زمرہ جات:
- داخلی روابط والے سانچے
- کثیرلسانی معاونت سانچے
- شہر ممنوعہ
- 1420ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- چین کے محلات
- چین میں شاہی رہائش گاہیں
- چین میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- چینی معماری
- منگ خاندان کی معماری
- ڈونگچینگ ضلع، بیجنگ
- بیجنگ میں اہم قومی تاریخی اور ثقافتی مقامات
- ایشیا میں 1420ء کی تاسیسات
- چین میں پندرہویں صدی کی تاسیسات
- ڈونگچینگ ضلع، بیجنگ میں عمارات و ساخات
- بیجنگ میں عجائب گھر
- 1406ء کی تاسیسات
- چین میں مبینہ آسیب زدہ مقامات
- ایشیائی فنی عجائب گھر
- چین میں فن عجائب گھر اور گیلریاں
- شاہی سکونت گاہیں
- 1420کی معماری
- شاہی چین
- تاریخ چین
- چین