ادیس ابابا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ادیس ابابا
Addis Ababa

አዲስ አበባ
Addis Abeba montage 1.jpg
عرفیت: انسانوں کا شہر
ادیس اباباAddis Ababa is located in ایتھوپیا
ادیس اباباAddis Ababa
ادیس ابابا
Addis Ababa
ایتھوپیا میں محل وقوع
متناسقات: 9°1′48″N 38°44′24″E / 9.03000°N 38.74000°E / 9.03000; 38.74000
ملک Flag of Ethiopia.svg ایتھوپیا
چارٹرڈ شہر ادیس ابابا
چارٹرڈ 1886
حکومت
 • میئر Kuma Demeksa
رقبہ
 • شہر 527 کلو میٹر2 (203 مربع میل)
 • زمین 527 کلو میٹر2 (203 مربع میل)
  [1]
بلندی 2,355 میل (7,726 فٹ)
آبادی (2008)
 • شہر 3,384,569
 • کثافت 5,165.1/کلو میٹر2 (13,378/مربع میل)
 • شہری 3,384,569
 • میٹرو 4,567,857
منطقۂ وقت مشرقی افریقہ وقت (یو ٹی سی+3)

ادیس ابابا (addis ababa) ایتھوپیا کا دارالحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا ۔اور اس کا دارلحکومت بھی۔جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3,384,569 ہے۔جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ایک چارٹرڈ شہر کے طور پر ادیس ابابا ایک شہر اور ایک ریاست دونوں کی حیثیت ہے۔یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر افریقی اتحاد کی تنظیم یہاں واقع ہے۔اقوام متحدہ کے اقتصادی کا ہیڈکوارٹر واقع ہے اس کے علاوہ یہاں دیگر براعظم اور بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں۔ اس شہر کی جگہ کا انتخاب Emperor Menelik II نے کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]