میگا شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔ [1] ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔

2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو، دہلی، میکسیکو شہر، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔ [2]

سب سے بڑے شہر[ترمیم]

ٹوکیو دنیا کا سب سے بڑا میگا شہر ہے
جکارتہ, انڈونیشیا
درجہ میگا شہر ملک براعظم آبادی
1 ٹوکیو Flag of جاپان جاپان ایشیا 34,800,000
2 گوانگژو Flag of چین چین ایشیا 31,700,000
3 شنگھائی Flag of چین چین ایشیا 28,900,000
4 جکارتہ Flag of انڈونیشیا انڈونیشیا ایشیا 26,400,000
5 سیول Flag of جنوبی کوریا جنوبی کوریا ایشیا 25,800,000
6 دلی Flag of بھارت بھارت ایشیا 24,000,000
7 میکسیکو شہر Flag of میکسیکو میکسیکو شمالی امریکا 23,800,000
8 کراچی[3] Flag of پاکستان پاکستان ایشیا 23,500,000
9 منیلا Flag of the Philippines.svg فلپائن ایشیا 22,200,000
10 نیویارک شہر Flag of ریاستہائے متحدہ امریکا ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا 21,600,000
11 ساؤ پالو Flag of برازیل برازیل جنوبی امریکا 21,600,000
12 ممبئی Flag of بھارت بھارت ایشیا 21,400,000
13 بیجنگ Flag of چین چین ایشیا 19,300,000
14 لاس اینجلس Flag of ریاستہائے متحدہ امریکا ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا 17,200,000
15 اوساکا Flag of جاپان جاپان ایشیا 16,800,000
16 ڈھاکہ Flag of بنگلہ دیش بنگلہ دیش ایشیا 16,300,000
17 قاہرہ Flag of مصر مصر افریقا 16,100,000
18 کولکاتہ Flag of بھارت بھارت ایشیا 16,000,000
19 لندن Flag of مملکت متحدہ برطانیہ یورپ 15,500,000
20 بیونس آئرس Flag of ارجنٹائن ارجنٹائن جنوبی امریکا 14,500,000
21 بینکاک Flag of تھائی لینڈ تھائی لینڈ ایشیا 14,500,000
22 استنبول Flag of ترکی ترکی یورپ/ایشیا 14,160,467
23 لاگوس Flag of نائجیریا نائجیریا افریقا 13,200,000
24 تہران Flag of ایران ایران ایشیا 13,200,000
25 ریو دے جینیرو Flag of برازیل برازیل جنوبی امریکا 12,900,000
26 لاہور[4] Flag of پاکستان پاکستان ایشیا 12,500,000
27 شینزین Flag of چین چین ایشیا 11,700,000
28 ماسکو Flag of روس روس یورپ 11,510,000
29 رائن روہر Flag of جرمنی جرمنی یورپ 11,316,429
30 پیرس Flag of فرانس فرانس یورپ 10,700,000

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How Big Can Cities Get?" New Scientist Magazine, 17 June 2006, page 41.
  2. 2013 World Population Data Sheet
  3. کراچی
  4. لاہور