تیندوا
تیندوا (انگریزی: Leopard، لاطینی : Panthera pardus) چیتے سے مشابہت رکھنے والا یہ جانور بلی کی نسل (Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کی چار بڑی بلیوں میں سے ہوتا ہے۔ یہ وزن میں چیتے سے بھاری ہوتا ہے۔ اس کا سر چیتے سے قدرے بڑا ہوتا ہے۔ چیتے کے برعکس تیندوے کی کھال پر موجود دھبے درمیان سے خالی ہوتے ہیں۔
پاکستان میں تیندوہ[ترمیم]
پاکستان میں جو تیندوہ کی قسم پائ جاتی ہے اس کو پرژین لیوپرڈ (Persian Leopard – Panthera pardus saxicolor) کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی آبادیوں سے تو دور ہی رہتے ہیں، لیکن اسلام آباد کے قریب پہاڑی علاقوں میں ابھی بھی مل سکتا ہے۔ پاکستان میں کئی غیر سرکاری تنظیمیں ہیں جو ان کی حفاظت کا خیال رکھتی ہیں۔[1]
بچے[ترمیم]
مادہ تیندوہ کے حمل کی میعاد عموماً 3-4 مہینے ہے۔ عام طور پہ بیک وقت 3 بچے پیدا ہوتے ہیں۔
خطرہ[ترمیم]
تیندوے انسانوں سے ڈرتے ہیں- ان کو اگر اکسایا جائے تو حملہ کرنے کی قابلیت ضرور رکھتے ہیں۔ یہ رات کے وقت اپنا شکار کرتے ہیں۔
نسلی گروہ[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر تیندوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Zulfiqar, A. 2001. Leopard in Pakistan’s North West Frontier Province. Cat News 35: 9-10.
- افریقا کے فقاریہ
- افریقا کے ممالیا
- ایشیا کے ممالیا
- ایشیاء کے ممالیا
- بینن کی قومی علامات
- جمہوری جمہوریہ کانگو کی قومی علامات
- حیوانیہ جنوبی افریقہ (خطہ)
- حیوانیہ جنوبی ایشیا
- حیوانیہ مشرقی افریقہ
- حیوانیہ مشرقی ایشیا
- حیوانیہ مغربی افریقہ
- حیوانیہ وسطی افریقہ
- صومالیہ کی قومی علامات
- لال فہرست کی غیر محفوظ انواع
- لال فہرست خطرہ کے نزدیک انواع
- ملاوی کی قومی علامات